راز داری کی پا لیسی۔

سچ کی تلاش آپکی ذاتی معلومات کو مُکمل طو ر پر حفاظت اور رازداری سے رکھنے کے لئے کوشاں ہے اور ان معلومات کوجِن مقاصد کے لئے استعمال کِیا جاتا ہے اُنہیں بھی واضع کرتا ہے۔ اس بات سے فرق نہیں پڑتا کہ آپ کِس طرح ہم سے رابطہ کرتے ہیں۔

ہم اپنی ذمہ داریوں کے مُطابق آپکی ذاتی معلومت کو استعمال کرنے کے لئے پُر عظم ہیں۔ قانون کے مُطابق اس تحریرِ رازداری میں موجود معلومات آپ تک پہنچانا ہمارا فرض ہے جو کہ درجِ ذیل ہے۔

ای۔یو جنر ل ڈیٹا پروٹیکشن ریگولیشن (جی۔ڈی۔پی۔ آر) ۲۰۱۶/۶۷۹ اور ڈیٹا پروٹیکشن ایکٹ (ڈی۔پی۔اے) آف ۲۰۱۸

سچ کی تلاش آپکی ذاتی معلومات کو ایک خاص عمل سے گُزارتی ہے۔ سچ کی تلاش For You Marketing, LLC کا ایک نِجی فلاحی پروگرام ہے اور اِس طور سے ترتیب دِیا گیا ہے کہ یہ تمام دُنیا کے نوجوانوں کو اُمید کی ترغیب دیتا ہے۔

جب ہم (ہمیں، ہمارا، ہم) کی اصطلاحات استعمال کرتے ہیں تو اس کا اشارہ سچ کی تلاش کی جانب ہے۔

For You Marketing, LLC. is registered at 600 SW 3rd Street Pompano Beach, FL 33060.

یہ تحریرِ رازداری آپکوآگاہ کرتی ہے کہ ہم کیسے آپ کی ذاتی معلومات اکٹھی کرتے، استعمال کرتے اور اُنکا تحفظ کرتے ہیں۔ اگر ہماری رازداری کے بیان سے متعلق آپ کوئی سوال پوچھنا چاہتے ہیں تو بخوشی ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Email: [email protected]

شخصی یا ذاتی معلو مات سے کیا مراد ہے؟

اس رازداری کی تحر یر کے لیے آپکی شخصی معلو مات سے مراد وہ معلا مات ہے جسکا تعلق آپکی ذات سے ہے جیسے کہ آپکا نام ، پتہ ،فون نمبر، ای میل ایڈر یس اور آپکی شخصی تر جیحات ، دلچسپیاں( بشمول مذ ہبی نظر یا ت) اور ٍ دوسر ی معلو مات جو آپ ہمیں دینا چا ہتے ہیں و غیرہ۔

ہم کو نسی شخصی معلو مات اکٹھی کر تے ہیں؟

ہماری تنظیم مندرجہ ذیل معلومات جمع کرتی ہے۔

۔۔۔جب آپ ہما ری و یب سا ئٹ پر جا یں گے۔

اپنی شناخت یا ذاتی معلومات ایاں کئے بغیر ، اپنی ای میل درج کئے بغیر یا کوئی بھی معلومات فراہم کئے بغیر آپ ہماری ویب سائٹ پر جا سکتے ہیں۔

۔۔۔جب آپ براہ راست ہمیں اپنی معلو مات دیتے ہیں ۔

جب آپ سچ کی تلاش کی سائٹ یا اس سے مُنسلک سائٹ یا کسی اور طریقے سے ہم سے رابطہ کریں تو شائد ہم آپکی ذاتی معلومات اکٹھی کریں اور اپنے پاس محفوظ کریں مثلاً آپکا نام، ای میل یا کوئی اور چیز جو آپ ہمیں میسج کے زرئعے بھیجیں۔ مثلاً ایسا اُس وقت ہو سکتا ہے۔۔۔

۔۔۔آپ ہما ری ویب سائٹ پر مو جو د را بطہ فارم استعمال کر یں گے۔

۔۔۔ہماری کسی ای میل سروس کے لیے ر جسٹر ہو نگے

۔۔۔ہمیں راۓ دیں گے

۔۔۔کو ئی شکا یت درج کر وایں گے

۔۔۔سچ کی تلا ش کے کسی نما یندہ سے خط و کتا بت کر یں گے

…جب آپ ہمیں بالواسطہ معلومات دیتے ہیں جیسا کہ ذیل کی مثالوں میں ہے۔

جب آپ سو شل میڈ یا کے مختلف پلیٹ فا رمز مثلاً فیس بک(میسنجر) واٹس ایب ،
ٹو یٹر ، انسٹا گر ام یا لینکڈان کے ذر یعہ را بطہ کر تے ہیں تو ہو سکتا ہے تب بھی ہمیں آپکی معلو مات درکا ر ہو ۔ اُن معلو مات کا دارومداراُس پلیٹ فا ر م پر آپکے منتخب کر دہ رازداری کی تر جیحا ت پر ہو گا۔اُن پلیٹ فارمز کی تر تیب کو تبد یل کر نے کے لیے براۓمہر با نی اُنکی رازداری کی تحر یر سے
ر جو ع کر یں۔

اسکے علا وہ ہم ان صفحا ت جنہیں آپ ہما ری ویب سائٹ پر دیکھیں گے ان سے بھی آپکی معلو مات حا صل کر یں گے یا کس طر ح آپ نے ہما ری ویب سائٹ کو کیز استعمال میں لاتے ہو ۓ د یکھا۔مز ید معلو مات کے لیے اِس تحر یر کے کو کیز والے حصّہ کو بر اہ کر م د یکھیں۔

اگر آپکی عُمر مقرر کردہ حد سے کم ہے؟

اگر آپ اپنے مُلک کی مقرر کردہ عُمر کی حد سے نیچے ہیں، تو ہمیں کِسی بھی قِسم کی ذاتی معلومات فراہم کرنے سے پہلے ضروری ہے کہ آپ اپنے والدین یا سپرست سے لازمی اجازت لیں۔

ہم کونسی معلومات اکٹھی کرتے ہیں؟

جب آپ فون، میل، ذاتی یا آن لائن طریقے سے ہمارے ساتھ رابطہ کرتے ہیں، تو ہم آپ سے متعلق معلومات اکٹھی کر سکتے ہیں (اس کا تذکرہ تحریرِ رازداری; شخصی معلومات میں کِیا گیا ہے)۔ اس میں آپ کا نام، گھر کا پتہ، ای میل ایڈریس، فون نمبر، تاریخ پیدائیش، مُلازمت کا عہدہ، تعلیم، پیشہ اور سچ کی تلاش میں آپکی دلچسپی کی وجہ اور آپ سے متعلق دوسری معلومات شامل ہیں جو آپ ہمیں دینا چاہیں۔

ڈیٹا پر و ٹیکشن قا نون اس با ت کو جا نناہے کہ بعض قسم کی شخصی معلومات ز یادہ حساس ہوتی ہیں۔اسکو حسا س یا ''مخصو ص طر ز ''کی شخصی معلو مات کہتے ہیں اسی میں اسطر ح کی معلو مات ہو تی ہیں جو نسل،قوم، مذہب ، فلسفی عقا ئد، سیا سی رائے، ٹر یڈ یو نین ممبر شپ ، جینیا تی یا با ئیو میٹر ک ،صحت،انسان کی جنسی ز ند گی یا جنسی ر جحا ن ۔

اگر آپ حساس ذاتی معلومات ہمیں فراہم کرتے ہیں تو اُس سے یہ تصور کِیا جائے گا کہ آپ وہ معلومات ہمیں دینے پر رضامند ہیں۔ حساس ذاتی معلومات کسی بھی طور سے استعمال یا کِسی کو نہیں دی جائیں گی جِن کا ذکر درج ذیل حصوں میں موجود نہیں۔

ہم آپکی معلو مات کو کیو ں اور کیسے استعمال کر تے ہیں؟

ہم آپکی ذاتی معلو مات کو درج ذیل مقا صد کے لیے استعمال کر یں گے ۔

ذاتی معلومات کے حصول کا بُنیادی مقصد یہ ہے کہ ہم فراہم کی گئی معلومات کے مُطابق آپکو احسن طریقے سے جوابات دے سکییں۔

ہم آپ سے صرف اُسی مقصد کے تحت رابطہ کریں گے جِس کا ذکر واضع طور پر رابطہ والے فارم پر کِیا گیا ہے۔

اگر آپ سلسلہ وار ای میل حاصل کرنے کے لئے اندراج کرتے ہیں تو آپ کو سلسہ وار ای میل موصول ہوتی رہیں گی۔

اگر آپ ہمارے کِسی نُمائندے سے بات چیت کرنے کے لئے اندراج کرتے ہیں تو ہم آپکی فراہم کردہ معلومات کا استعمال صرف بات چیت کے مقصد کے لئے کریں گے۔

اگر آپ اظہارِ رائے کا انتخاب کریں گے تو ہم اُن معلومات کو اپنی ویب سائٹ کی بہتری کے لئے استعمال کریں گے۔

ہم کوکیز کے زرئعے حاصل کردہ ذاتی معلومات کو کیسے استعمال کرتے ہیں، اسکے بارے میں اضافی معلومات حاصل کرنے کے لئےآپ درج ذیل کوکیز کے حصہ کو پڑھ سکتے ہیں۔

ہم آپکی معلومات کا کس کے ساتھ اشتراک کر تے ہیں؟

ہم آپکی ذاتی معلومات کِسی بھی تیسرے شخص یا ادارے کو اُنکے مقاصد کے حصول کے لئے نہ فروخت کریں گے اور نہ ہی اُنہیں دیں گے۔

ہم صرف مندرجہ ذیل مقاصد کے لئے آپکی فراہم کردہ معلومات کِسی کو دیں گے۔

تھرڈ پارٹی سپلائرز: شائد ہمیں آپکی معلومات ڈیٹا ہوسٹنگ کمپنی یا سروس فراہم کرنے والی کمپنی کو دیناپڑے جو ہمارا کام بہتر طور پر سرانجام دینے میں مدد کرتی ہیں۔ یہ سہولت کار ادارے صرف ہماری ہدایات کے مُطابق عمل کریں گے۔

نام اور ای میل ایڈریس ایک فارم کے زرئعے ورڈ پریس پیج سے لِیا جاتا ہے۔

اگر فارم اس بات کی وضاحت کرتا ہے کہ آپ ایک ای میلز کی سیریز کے لئے اندراج کر رہے ہیں، تو یہ معلومات ایک تیسری کمپنی میل چِمپ کو بھیجی جاتی ہیں اور وہاں ہی محفوظ ہو جاتی ہیں۔ مذید معلومات کے لئے میل چِمپ کی تحریر ِ رازداری مُلاحضہ کریں۔

ہر ای میل کے اختتام پر رُکنییت ختم کرنے کا انتخاب موجود ہے۔ اگر آپ اپنی تمام ذاتی معلومات کو مِٹانا چاہتے ہیں تو ہمیں [email protected] پر ای میل کریں، ہم آپ کی درخواست کے مُطابق اپنے ریکارڈ سے آپکی معلومات مِٹا دیں گے۔

اگر فارم وضاحت کرتا ہے کہ آپ رابطہ کے لئے اپنی معلومات فراہم کر رہے ہیں تا کہ آپ سے بات چیت یا کوئی اضافی حوالہ جات کا ذِکر کِیا جائے، تو یہ معلومات ایک تیسری کمپنی ایکو گلوبل کو بھیجی جاتی اور وہاں محفوظ کی جاتی ہیں۔ آپ کی فراہم کردہ معلومات پھر بھی سچ کی تلاش کے پاس جُملہ حقوق کے ساتھ محفوظ اور دستیاب ہے۔

مذید معلومات کے لئے ایکو گلوبل کی تحریرِ رازداری مُلاحضہ کریں۔

ہم ہر وقت اس مقصد کے حصول کے لئے کوشاں ہیں کہ آپکی ذاتی معلومات تحریرِ رازداری کے مُطابق صرف قانونی مقاصد کے حصول کے لئے تیسرا فریق استعمال کرے۔

تیسرے فریق کی سائٹ اور اُنکی معلومات

ایک سائٹ میں دوسری ویب سائٹس کے لِنک موجود ہو سکتے ہیں جِن کا مالک تیسرا فریق ہوتا ہے مثلاً کوئی اور تنظیم ، مواد فراہم کرنے والی کمپنی یا تشہیر کرنے والے ادارے۔ جب آپ کِسی لِنک یا بٹن کو دباتے اور وہ آپکو ہماری سائٹ سے باہر دوسری سائٹس پر لے جاتا تو اُن سائٹس پر ہمارا کوئی اختیار نہیں اور ہماری تحریرِ رازداری کا اطلاق اُن سائٹس پر نہیں ہوتا۔

تیسرے فریق کی ویب سائٹس کی تحریرِ رازداری آپکو لازمی طور پر پڑھنی چاہئیں کہ آپکی ذاتی معلومات کِس طور سے استعمال کی جائیں گی۔ ہم اپنی کُچھ سائٹس پر تیسرے فریق کے تخلیق کردہ مواد کو بھی استعمال کرتےہیں۔ اُنکے رازداری کے طریقوں یا اُنکے مواد یا تیسرے فریق کی ویب سائٹس کی ہم کِسی طور سے ذمہ داری قبول نہیں کرتے۔

ہم کس طر ح آپ کی معلو مات کا تحفظ کر تے ہیں ؟

آپ کی شخصی معلو مات کو محفو ظ بنا نے کے لیے ہم اپنے ادارہ کے مستند اورتکنیکی ، حفاظتی طر یقے استعمال کر تے ہیں ۔ہمیں جتنی معلو مات کی ضر ورت ہے صر ف اتنا ہی جا ننے کی بنیا دوں پر رسا ئی دیتے ہیں۔اور اس بات کی یقین د ہا نی کر نے کے لیے منا سب اقدام اُٹھا تے ہیں کہ یہ معلو مات صر ف ہما ری راز داری کی تحر یر کے مطا بق استعمال کی جا سکیں گی۔

ہم مسلسل اِس با ت کا جا ئزہ لیتے ر ہتے ہیں کہ کس کو معلو مات تک رسائی حا صل ہے اور ہم اس بات کی بھی یقین دہا نی کر تے ہیں کہ آپ کی معلو مات صر ف تر بیت یا فتہ اساتذہ، رضا کا روں اور اُن لوگوں تک جا ۓ جن کے ساتھ ہمارا معا ہد ہ ہے۔

ہمارے آن لائن فارمز ہمیشہ خُفیہ طریقِ کار پر عمل کرتے ہیں اور ہمارا نیٹ ورک محفوظ ہے اور اسکی باقائدگی سے نِگرانی کی جاتی ہے۔

کتنی دیر تک آپ کی ذاتی معلو مات ہمارے پا س ر ہے گی؟

یورپین ڈیٹا پروٹیکشن بورڈ کی شائع کردہ راہنمائی کِتاب کے مُطابق، جِس مقصد کے لئے آپکی معلومات اکٹھی کی گئی

ہیں، اُس عرصے سے زیادہ ہم آپکی معلومات اپنے پاس نہیں رکھیں گے۔

آپکی با قی ما ندہ شخصی معلو مات کو ہم اُس مقصد تک اپنے پا س رکھیں گے جسکے لیے وہ لی گئی ہے اُسکے بعد نہیں۔

ذاتی معلومات کی بین الاقوامی منتقلی کے بارے میں کیا خیال ہے؟

ہم یورپین اکنومک ایریا کے علاوہ بھی کِسی کمپنی کی خِدمات حاصل کر سکتے ہیں، اسکا مطلب ہے کہ آپکی ذاتی معلومات ای۔ای۔اے۔ کی پہنچ سے باہر کہیں اور بھیجی جاتی، اُن پر عملدرآمد کیا جاتا اور محفوظ کِیا جاتا ہے۔ آپ کو عمومی طور پر آگاہی ہونی چاہیے کہ جِن ممالک میں ای۔ای۔اے کا اطلاق نہیں ہوتا، وہاں آپ کی ذاتی معلومات کی قانونی وقعت ای۔ای۔اے کے اطلاق شدہ مُمالک سے کم ہو گی۔

اگرچہ، ہم آپکی ذاتی معلومات کا تحفمظ فراہم کرنے کے لئے مُناسب اقدامات اُٹھاتے ہیں جب سپلائر اُن معلومات پر عمل درآمد کرتا ہے مثلاً یورپین کمشن کے منظور شدہ سٹینڈرڈ کنٹریکچول کلاز میں شامل ہوتے وقت۔ اپنی ذاتی معلومات ہمیں جمع کرواتے ہوئے آپ اس منتقلی، تحفظ اور ای۔ای۔اے۔ سے باہر معلومات بھیجنے پر مُتفق ہوتے ہیں۔

ذاتی معلومات کے بارے میں آپکے قانونی حقوق کیا ہیں؟

تحفظِ معلومات کی قانون سازی آپکو یہ حق دیتی ہے کہ آپ سچ کی تلاش کو دی گئی ذاتی معلومات تک رسائی حاصل کرنے کے لیے درخواست دے سکتے ہیں اور کِسی بھی قِسم کی غلطی کی درستی کروا سکتے ہیں۔ آپ یہ اختیار بھی رکھتے ہیں کہ اپنی ذاتی معلومات مِٹانے کے لئے ہم تک رسائی کریں، اپنی ذاتی معلومات کے عمل در آمد کو محدود کر یں ہیں یا اپنی ذاتی معلومات کے عمل در آمد پر اعتراض کر یں۔

اگر آپ ان حقوق کی مشق کرنا چاہتے ہیں تو مہربانی سے ہمیں اس ایڈریس پر ای میل کریں۔

[email protected]

آپ کی درخواست اور شناختی دستاویزات کی دو نقول کی موصولی کے بعد ہم تیس دِن کے اندر آپکو جواب دیں گے۔ براۓ مہربانی کوئی اضافی معلومات بھی فراہم کریں جو ہمارے ساتھ آپکے رابطے کو اُجاگر کرے تاکہ ہم بہتر طریقے سے آپکے ریکارڈ کو ڈھونڈ سکیں۔

شکا یت کر نے یا فکر مند ی ظا ہر کر نے کا کیا طر یقہ ہوگیا؟

اگر آپکو مز ید معلو مات درکا ر ہو ں، یا اس پا یسی کے حوالہ سے کو ئی سوال ہو۔ہما رے ڈیٹا کو محفو ظ ر کھنے کے طر یقہ کا ر کے متعلق با ضا بطہ شکا یت کر نی ہو یا راز داری کے حوالہ سے فکر مندی کا اظہار کر نا ہو تو بر اۓ مہر بانی ہما رے ساتھ [email protected] پر را بطہ کر یں۔

اگر آپ اِس بارے میں کوئی شکائت کرنا چاہتے ہیں کہ ہم نے آپکی ذاتی معلومات کو صحیح طرح نہیں سنبھالا، تو مہربانی سے شکائت کا اندراج کروانے والے طریقہ کار کو اپنائیں۔ اگر آپ ہمارے فراہم کردہ جواب سے متمعین نہیں، تو آپ اپنا مسئلہ متعلقہ قانونی ادارے تک لے جا سکتے ہیں۔

EDPB: https://edpb.europa.eu/

کو کیِز سے کیا مراد ہے؟

کو کیز وہ چھو ٹی عبا رتی فا ئلز ہیں جو اُس دوران آپکے کمپوٹر ز/ آلات پر ڈاون لو ڈ ہو جا تی ہیں جب آپ کسی ویب سائٹ کا دورہ کر تے ہیں ۔کو کیز کا وسیع تر استعمال اس لیے ہو تا ہے کہ ویب سا ئٹ کےما لک آپکو دوران ِ دورہ ایک اچھا تجر بہ دینا چا ہتے ہیں ان کوکیز کی مدد سے یہ مالک اپنی ویب سائٹ میں مز یدبہتر ی لاتے ہیں۔

جب آپ ہماری ویب سائٹ کا دورہ کر یں گے تو ہو سکتا ہے کہ ہم بھی وہاں کو ئی ''کُو کی''ر کھیں تا کہ ہم آپکے دورہ کی معلو مات جا ن سکیں۔ یہ کوکیزایکشنا ختی کا رڈ کے طو ر پر کا م کر تی ہیں اور ہماری ویب سائٹ کو اجا زت دیتی ہیں کہ وہ آپکی شناخت کر سکیں اور اُس معلو مات کو قید کرلیں جو آپکے ساتھ رابطہ کے لیے ضروری ہو نگی ۔ کو کیز کی مدد سے ہم اپنی ویب سائٹ پر آپکے دورہ کا حساب ر کھ سکتےہیں ، آپ کے لیےہما ری ویب سائٹ کا استعمال جان سکتے ہیں اور آپکی ضرورت کے مطا بق اسے بہتر بنا سکتے ہیں۔

ہم کونسی کو کیز کا استعمال کر تے ہیں اور انکا کیا مقصد ہو تا ہے؟

ہم مختلف قسموں کی کو کیز استعمال کر تے ہیں۔مندر جہ ذیل فہر ست میں اُن مخصو ص کو کیز کی تمام معلو مات درج ہیں۔ اسکے علا وہ ہم مز ید یا متبا دل کو کیز کو بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

اس با ت کو بھی نوٹ فرمالیں کہ تھرڈ پارٹی (مثلاً اشتہار دینے والے نیٹ ورک اور بیرونی خدمات فراہم کرنے والے جیسے ویب ٹرینگ کی تجزیاتی سروسز) بھی اپنی کوکیز استعمال کرتی ہیں جن پر ہمارا کوئی اختیار نہیں ہے ۔بعض کوکیز آپکی استعمال کو مزید بہتر بناتے ہیں کیوں کہ وہ آپ کوشناخت کر لیتے ہیں۔ اور یہ جانتے ہیں کے آپ کو ترجیحی چیزوں کی تلاش کیاہے ۔ بعض کوکیزاپنی ویب سائٹ کی نگرانی کرنے کے اور اسکو مزید بہتر بنانے میں مدد دیتی ہیں۔ مثلاً یہ دورہ کرنے والے لوگوں کا اعدادوشمار رکھتیں ہیں۔ ٹریفک کے ذرائع کی نشاندہی کرتی ہیں اور دیکھتی ہیں کہ سائٹ کا کونسا حصہ سب سے زیادہ مقبول ہے۔

ہم اپنی سائٹ پر درج ذیل کوکیز کا استعمال کرتے ہیں۔

  • کلاوڈ فیر: یہ کوکیز صفحات کو لوڈ کرنے میں تیزی لانے کے لئے استعمال ہوتی ہے۔
  • گوگل ٹیگ مینجر: اس ٹیگ مینجمنٹ سسٹم کے ساتھ جڑی ہوئی کوکی ویب سائٹ پر دورہ کرنے والے لوگوں کی تعداد کے بارے میں بتاتی ہے۔
  • ڈبل کلیک :یہ کوکی کہ آپکی پسند کو مدِنظررکھتے ہوئے پرفائل تیار کرے اور آپ کو اسکے ساتھ تعلق رکھنے والے اشتہارات دکھانے میں مدد کرتی ہے۔
  • فیس بُک : یہ کوکیِز، فیس بُک اور براؤزر کی خفیہ ID رکھتی ہیں۔ اور اشتہار دینے کے لئے معلومات فراہم کرتی ہیں اور تھرڈ پارٹی سے اُسی وقت بولی لگانے میں مدد گار ہوتی ہیں۔
  • گوگل ایڈ سینس: یہ کوکیز ویب سائٹ شائع کرنے والے لوگوں کو گوگل نیٹ ورک کے ذریعے تشہیر میں تیزی لانے میں مدد گار ہوتی ہیں۔
  • ہاٹ جار یا مائکروسافٹ کلیرٹی کوکی۔ جب کوئی صارف کِسی پیج پر پہلی مرتبہ جاتا ہے تو یہ کوکی کار آمد ہو جاتی ہے اور اس بات کی شناخت کرتی ہے کہ صارف اس پیج کو کیسے استعمال کرتا ہے۔
  • گوگل اینالیٹکس: اس کوکی کو ہماری ویب سائٹ پرٹریفک کا بہاؤ دیکھنے اور نگرانی کرنے کےلئے استعمال کیا جاتا ہے ۔

میں کوکیز کے استعمال پر کیسے قابو پا سکتا ہوں؟

پہلی مرتبہ ہماری سائٹ کھولتے ہوئے آپکو ایک پاپ اپ نظر آئے گا جِس میں آپکی رضامندی کا پوچھا جاتا ہے کہ آیا آپ اُن کوکیز کو قبول کرتے ہیں یا سب کوکیز کو مُسترد کرتے ہیں۔

اگر آپ کوکیز کو مُسترد کرتے ہیں تو شائد اُس سائٹ پر آپکا تجربہ اچھا نہ رہے۔

ہم کس وقت اپنی راز داری کی تحریر کو تبدیل کرتے ہیں؟

ہماری راز داری کی تحریر وقتاً فوقتاً تبدیل ہو سکتی ہے۔اسلئے کبھی کبھار صفحہ کو دیکھتے رہیں تاکہ آپ نئی تبدیلیوں اور معلومات کو جان سکیں۔

استعمال کے لئے شرائط

درج ذیل شرائط سچ کی تلاش کے لئے لاگو ہوں گی۔ برائے مہربانی ان شرائط کو استعمال سے قبل غور سے پڑھیں۔ اس ویب سائٹ کا استعمال یہ ظاہر کرے گا کہ آپ ان سے متفق ہیں۔

ارٹیکل نمبر ۱ تعریفیں۔

۱۔ گاڑھے رنگ میں دی گئی درج ذیل فہرست استعمال کی شرائط ہیں ۔

  • مواد : تمام فراہم کردہ معلومات ، استعمال کرنے والے کی طرف سے تبدیل یا جدید بنائی جاتی ہیں تاکہ دوسرے لوگ اسے دیکھ سکیں۔
  • تنظیم: سچ کی تلاش ایک غیر مُنافع بخش تنظیم For You Marketing, LLC کا پروگرام ہے اور اس طور سے تشکیل دِیا گیا ہے کہ دُنیا بھر میں نوجوانوں کے ساتھ اُمید کی کِرن کو بانٹا جا سکے۔
  • معلومات: تمام معلومات، ڈیٹا اور فائلز کو سروس میں شامل کر کہ, تنظیم صارفین کو تمام معلومات مہیا کرتی ہے۔
  • دانش وارانہ املاک کے حقوق اور اُس کے ساتھ تعلق رکھنے والے حقوق جن میں کاپی رائٹز،ٹریڈ مارک حقوق، پیٹنٹ حقوق، ڈیزائن کے حقوق، ٹریڈ نیم حقوق اور ڈیٹا بیس حقوق شامل ہیں۔
  • رازداری پالیسی: رازداری کی پالیسی ۔
  • پارٹنر:دوسری تنظیم یا کمپنی یا کوئی بھی تنظیم جو شراکتی معاہدے کے ساتھ سچ کی تلاش کو معلومات فراہم کرتی ہے ۔
  • خدمات : وہ ذریعہ جس کے تحت استعمال کرنے والے شخص کو تنظیم کی طرف سے معلومات فراہم کی جاتی ہیں تا کہ وہ اس سہولت کی وجہ سے چھا ن بین کر سکے تجربہ اور علم حاصل کر سکے اور دوسرے صارفین کے ساتھ رابطہ کر سکے ۔
  • صارف : وہ شخص جو خدمات کو استعمال کرتا ہے ۔
  • ویب سائٹ: وہ ویب سائٹ یا سایٹس ہیں جن کا نظام ہماری تنظیم چلاتی ہے ۔

آرٹیکل ۲ اطلاق

۱۔استعمال کرنے کی تمام شرائط سروس کو استعمال کرنے والے تمام صارفین پر لاگو ہوتی ہیں۔

۲.۔تنظیم کے پاس ہر وقت یہ اختیار موجود ہے کہ وہ جب بھی چاہے استعمال کی ان شرائط میں اضافہ یا ترمیم کر سکتی ہے ۔استعمال کے لئے تازہ ترین شرائط کو ہمیشہ ویب سائٹ پر دیکھا جا سکتا ہے ۔جب صارفین ویب سائٹ کے استعمال کو جاری رکھتے ہیں جن میں ترمیم یا اضافہ کیا ہوتا ہے تواس سے اُن کی قبولیت کا اظہار ہوتا ہے ۔

آرٹیکل ۳ سروس کا استعمال

۱۔ تنظیم کسی بھی وقت یہ تبدیلیاں کر سکتی ہے(۱) نظام، طریقہ کار اور تنکنیکی تبدیلیاں یا سروس کو بہتر بنانے میں(۲) سروس کو عارضی یا مستقل طور پر بند کرسکتی ہے، استعمال کو محدود یا بالکل بند کر سکتی ہے۔

۲.۔سروس کے ہر ایک حصہ کے استعمال کی ذمہ داری اور اس سے جُڑے خطرات صارف کے ذمہ ہونگے۔ ایسا مواد جو صارفین اس سروس کے استعمال کے دوران مہیا کریں گے اُنکی ذمہ داری کسی طرح بھی تنظیم پر عائد نہیں ہو گی۔

۳.۔صارف اس بات سے اتفاق کرتا ہے کہ وہ ویب سائٹ پر یا دیگر طریقوں سے کسی اپنے مواد کی تشہیرو ترسیل نہیں کرے گا۔جو تنظیم کے مثبت پیغام کے منافی ہو۔ان چیزوں سے صارف کو اجتناب کرنا ہو گا۔مگریہ صرف یہاں تک محدود نہیں ہیں۔

ا۔ ایسی خدمات یا مواد فراہم کرے جسکا انداز غلط ہو ، دھوکہ ہو، غلط شناخت ظاہر کی گئی ہو یا غلط مشورہ فراہم کیا جائے کہ صارف کسی بھی طرح سے تنظیم کے ساتھ کاروباری مراسم رکھتا ہے۔

ب۔ ایسا مواد فراہم کرنا جس میں وائرس، ٹروجن ہارسس،ورمز،بوٹس یا دوسرے سافٹ ویئر ہوں جو سروس کو نقصان پہنچایں۔ ناکارہ کردیں یا حدف کر دیں یا دوسروں تک رسائی کو ممکن نہ رہنے دیں یا معلومات کو تبدیل کریں۔

پ۔ تنظیم کی یا اسکے پارٹنز کی شہرت کو متاثر کریں۔

د۔ اس سروس سے ڈیٹا اکٹھا کر کے اُن مقاصد کے علاوہ استعمال کریں جنکا ذکر استعمال کی شرائط میں نہیں ہے ۔

ڈ۔ اس سروس سے حاصل کرنے والی معلومات کو پھر سے تیار کریں،شائع یا فروخت کریں۔

ذ۔ صارفین سے حاصل کردہ معلومات کو تجارتی ، غیرتجارتی یا رفاعی خط و کتابت میں یا کسی خفیہ خط و کتابت کے لئے استعمال کریں ماسوائے اُس مقصد کے جس کے لئے یہ معلومات لی گئی ہیں۔

ر۔ مواد کو کسی اشتہار بازی کے لئے استعمال نہیں کرئے گا ماسوائے اُسکے جس کے لئے تنظیم نے اجازت دےرکھی ہو۔

ڑ۔ مندرجہ بالا سرگرمیوں کو سر انجام دینے کے لئے کسی تیسری پارٹی کو استعمال نہیں کرے گا۔

۴۔ صارف اس بات کو تسلیم کرتا اور اس سے اتفاق کرتا ہے کہ اس سروس کے ذریعہ جو مواد وہ مہیا کرتا ہے اُسے دوسرے صارفین بغیر کوئی تبدیلی کئے اور ذرائع بتائے استعمال کریں گے۔

۵۔تنطیم یہ حق محفوظ رکھتی ہے کہ وہ مواد کو تبدیل کر سکے، اُس کو رد یا حدف کرسکے یا اُسکے استعمال کو محدود کر سکے یا صارف کے استعمال کو ختم کرسکے اگر وہ تنظیم کو قابل قبول نہیں ہے۔

۶۔اگر صارف یہ سوچتا ہے کہ کوئی مواد اُسکے حقوق کو پامال کر رہا ہے یا دوسرے صارفین کے یا تیسری پارٹی کے تو وہ فورا ً آرٹیکل ۱۰ کے تحت تنظیم کو آگاہ کرے گا۔

۷۔صارف کے پاس انتخاب کا حق ہو گا ۔ کہ وہ اس سروس کو اپنے ٹوٹیر، فیس بُک یا گوگل اکاونٹ کے ساتھ جوڑ سکے۔ تاکہ اس سروس کے ذریعہ پیش کیا جانے والا مواد خودبخود اُسکے پاس آجائے۔فیس بُک ، ٹوٹیر وغیرہ کے ساتھ اس مواد کو جوڑنے اور اسکے ساتھ جُڑے ہوئے خطرات کی پوری ذمہ داری صارف کی ہو گی۔ ٹوٹیر، فیس بُک یا گوگل وغیرہ پر اس کے درست طور پر چلنے یا ان کے ساتھ مناسب لنک بنانے کی ذمہ داری تنطیم پر ہرگز عائد نہ ہو گی۔

۸۔ سروس کے ساتھ تیسری پارٹی کی ویب سائٹ کے لنک بھی موجود ہونگے جو تنظیم کی ملکیت نہیں اور نہ ہی اسکے اختیار میں ہیں۔ تنظیم کا کسی تیسری پارٹی کے مواد، رازداری کی پالیسی، یا طریقہ کار پر کوئی اختیار نہیں اور نہ ہی وہ کوئی ذمہ داری قبول کرتی ہے ۔

آرٹیکل ۴ دانشورانہ املاک کے حقوق۔

۱۔ سروس کے لحاظ سے دانشورانہ املاک کے حقوق جس میں ویب سائٹ اور معلومات کے حقوق بھی شامل ہیں تنظیم اور اُسکے لائسنس یا فتہ لوگوں کے پاس ہیں۔

۲۔استعمال کی شرائط کے مطابق تنطیم صارف کو محدود، شخصی۔ قابل تنسیخ، بلا شراکت، لائنسس کے بغیر اور غیر منقولہ حقوق دے گی۔ جس سے وہ سروس تک رسائی اور استعمال کر سکے گا جس میں معلومات ہو نگی اور وہ اُنہیں اپنے لئے اور غیر تجارتی کاموں کے لئے استعمال کرے گا ۔

۳۔ دانشورانہ املاک کے تمام حقوق اُس صارف کے پاس محفوظ ہونگےجس نے مواد تیا ر کیا ہے اور سروس کے لئے مہیا کیا ہے ۔صارف اس با ت کو تسلیم کرتا اور اتفاق کرتا ہے کہ جو مواد اُس نے بنایا اور فراہم کیا ہے وہ تنظیم کو اُسکا بلا روک ٹوک اور بلا معاوضہ استعمال کرنے کی لامحدود، عالمگیر، ناقابل تنسیخ، دوسروں کو لائسنس دینےکے اور اس کو تبدیل کر کے دوبارہ پیش کرنے کے اور سروس کے لئے استعمال کرنے کے حقوق دیتا ہے ۔

۴۔صارف رائج شدہ قانون کے تحت مواد کے ساتھ جُڑے ہوئے اپنے اخلاقی حقوق کو ترک کرے گا۔

۵۔صارف اس بات کی تصدیق کرے گا کہ اس مواد کے ساتھ کسی تیسری پارٹی کے دانش ورانہ حقوق جڑے ہوئے نہیں جو اس سروس کے ذریعہ اس مواد کو استعمال کرنے سے روکتے ہیں۔

۶۔ استعمال کی اِن شرائط میں کسی قسم کا یہ عنصر موجود نہیں کہ دانشورانہ املاک کے حقوق صارف کو منتقل کئے جائیں گے۔ صارف اپنے آپ کو ایسے کاموں سے ممنوع رکھے گا جس سے تنظیم یا اُسکے ساتھیوں کے دانشورانہ املاک کے کی خلاف ورزی ہو جس میں یہ سب شامل ہیں مگر حتمی نہیں ہے ۔ڈومین کا نام رجسٹر کروانا، اپنے ٹریڈ مارک یا گوگل ایڈورڈزجن کا حق دانشورانہ املاک کے حقوق کے تحت تنظیم کے پاس ہے ۔سروس کو دوبارہ کسی اور انداز سے پیش کرنا ، تبدیل کرنا ،ریورسا نجئیرنگ یا شائع کرنا ماسوائے اُن مقاصد کے جن کا ذکر استعمال کی شرائط میں موجود ہے ۔

آرٹیکل5 : راز داری

۱۔ صارف کی طرف سے مہیا کردہ تمام ڈیٹا رازداری کی پالیسی اور رائج قوانین اور قوائدو ضوابط کے مطابق استعمال کیا جائے گا۔

آرٹیکل۶۔ معاوضہ اور ضمانت

۱۔ صارف تنظیم کو معاوضہ ادا کرے گا مگر تنظیم سے کسی قسم کا معاوضہ کا تقاضہ نہیں کرئے گا ا ور نہ ہی اس پر الزام لگائے گا جب (۱) صارف استعمال کرنے کی شرائط کی حکم عدولی کرتا ہے( ۲) سروس کے استعمال سے فائدہ لیتا ہے (۳) صارف کے غیر قانونی عمل کی وجہ سے۔

۲۔ صارف تنطیم کو اس بات کی یقین دہانی کروائے گا کہ اُس نے جو مواد سروس کے استعمال کے لئے دیا ہے وہ درست اور غیر قانونی نہیں ہے ۔

۳۔صارف اس بات کی یقین دہانی کروائے گا کہ وہ سروس اور مواد کے استعمال کا حق دار ہے اور وہ استعمال کرنے کی شرائط کے مطابق عمل کرے گا۔

آرٹیکل ۷ ذمہ داری

۱۔تنظیم سروس کے استعمال سے ہونے والے کسی نقصان کی ذمہ داری نہ ہو گی ۔ ماسوائے اُس نقصان کے جو تنظیم کی سنگین لاپرواہی سے ہو۔

۲۔ معاوضے کے کسی بھی حق کا دارومدار صارف کی نقصان کی نوعیت کے تنطیم کو تحریری طور پر جلد از جلد مہیا کرنے پر ہو گا۔ معاوضہ کی کسی بھی درخواست کو خاطر میں لائے بغیر یکسر منسوخ کر دیا جائےگا۔ اگر وہ وقوعہ کے عمل آنے کے۱۲ماہ بعد پیش کی جائے گی۔

آرٹیکل۸۔ غیر قانونی مواد کی اطلاع۔

۱۔ صارف کے نامناسب طور پر سروس کے استعمال سے ہونے والے نقصانات کی ذمہ دار تنظیم پر ہرگز نہ ہو گی ۔ جب تنظیم واضح اور ٹھوس شواہد پر مبنی اطلاع موصول کرے گی تو نامناسب مواد کو ہٹانے یا روکنے کی بروقت اور ہددرجہ کوشش عمل میں لائے گی۔

تنظیم نے ایک ایسے طریقِ کار کا قیام کِیا ہے جِس کا ضابطہ درج ذیل ہے اور اُسکے مُطابق کوئی بھی مشکوک یا قابلِ اعتراض مواد جو اُس سروس کے زریعے مہیا کیا جا رہا ہو، اُسکی شکائت تنظیم کو کی جا سکتی ہے۔ [email protected]. اس ای میل ایڈریس پر میسج کر کہ آپ ہمیں مطلاع کر سکتے ہیں۔

۳۔اگر تنظیم کو مطلع کرنے والے یا اطلاع پرشک ہے تو وہ مواد کو ختم یا نہ روکنے کا حق رکھتی ہے۔ یا اگر وہ محسوس کرتی ہے کہ اس مواد کا رہنا بہتری کا باعث ہے ۔ ایسی صورتحال میں تنظیم کو اُس علاقہ کی عدالت سے حکم نامہ درکار ہو گا جس کے تحت مواد کر ہٹایا جائے گا۔

۴۔اگرکسی اطلاع دینے والے شخص یا کسی تیسری پارٹی کے درمیان تنازعہ کھڑا ہو جاتا ہے تو تنظیم کسی بھی صورت میں پارٹی نہیں بنے گی۔

۵۔تیسری پارٹی کی طرف سے کیے جانے والے کسی بھی دعوے کے تحت معاوضہ ادا کرنے کی ذمہ داری صارف پر ہو گی ۔ اور تنظیم کو اس میں قصوروار نہ ٹھہرایا جائے گا۔ معاوضہ میں وہ تمام ادائگیاں شامل ہونگی جن کا نقصان تنظیم کو اٹھانا پڑے گا ۔ جس میں قانونی اخراجات اور دیگر بھی شامل ہونگے۔

۶۔تنظیم اُن لوگوں کی رازداری کاتحفظ کرتی ہے جو اطلاع دیتے ہیں۔ اطلاع دینے کےلئے وہ جو بھی ذاتی معلومات فراہم کرتے ہیں اسے راز داری کی تحریر کے مطابق استعمال کیا جاتا ہے اور صرف اطلاع کے مطابق اس پرعمل کیا جاتا ہے۔

آرٹیکل ۹ ۔ اختتام

۱۔صارف کسی بھی وقت سروس کا استعمال بند کر سکتا ہے ۔ اور اپنا اکاونٹ بند کر سکتا ہے۔

۲۔ اگر تنظیم یہ سمجھتی ہے کہ صارف نے استعمال کرنے کی شرائط کی حکم عدولی کی ہے تو وہ کسی بھی وقت اسکا اکاونٹ ( عارضی یا مستقل طور پر) بند کرنے کا حق رکھتی ہے۔

۳۔ اگر کسی کا اکاونٹ ختم کیا جاتا ہے تو معاہدہ کے مطابق وہ اکاونٹ کسی بھی صورت میں دوبارہ بحال نہ کیا جائے گا۔

۴۔ جب صارف اپنا اکاونٹ ختم کرے گا تو اُسکے ساتھ ہی اسکااس سروس کے لئے فراہم کردہ مواد بھی ہٹا دیا جائے گا۔

آرٹیکل ۱۰ ۔ متفرق

۱۔ استعمال اور مواد کے متعلق تمام تر شرائط امریکہ کے قوانین کےتحت ہیں۔

۲۔ اگر مقامی یا بین الاقوامی قوانین جس حد تک ان استعمال کی شرائط کی پاسداری پر یقین رکھتے ہیں اُنہیں استعمال کیا جائے گا۔ لیکن اگر وہ اسکے برعکس سوچ رکھتے ہیں تو ان شرائط کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

۳۔ تنظیم استعمال کی شرائط کسی تیسری پارٹی کو دے سکتی ہے مگر اِسکی اطلاع صارف کو پہنچائے گی۔

۴۔ اگر کسی وقت استعمال کی ان شرائط کی کسی شق کو کسی وجہ سے ناکارہ کر دیا جاتا ہے تو اسکا اثر باقی شرائط پر ہر گز نہ ہو گا۔ اور اس ناکارہ شقِ کوتبدیل کر کے کارآمد یا اُس شقِ کے قریب ترین بنا دیا جائے گا ۔


حالیہ تجدید: ۳ مارچ، ۲۰۲۲